Download Book Software


Adobe Pdf Software
Yeh Software agar aap k paas nahi hay tou aap yahan se Download kar lain, Eski Madad se Aap Books Parh saktay hain
Download Books, Right Click on Download Button and select "Save As" Optionیں۔ "Save Link As" کر کے "Right Click" کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر  منتخب کریں 




Adobe Pdf Software
Yeh Software agar aap k paas nahi hay tou aap yahan se Download kar lain, Eski Madad se Aap Books Parh saktay Download from here
Aap k Masail aor Unka Haal
يہ كتاب ہر گهر ميں ہونی چاہيے، اس ميں ہر مسئلے كا حل حوالے كے ساتھ موجود ہے
Bidat aor Bidati
Es Kitab main Bidaat ki Muzammat Pe Ahadees Likhi hoi hain aor Ahle Bidat ki Tarf se Kiye Janay Walay Sawalat k Jawabat Bhe Diye Gaye Hain
Hidayat Ya Gumrahi ??
الہدی انٹرنيشنل كی حقيقت قرآن و حديث كی روشنی ميں، اور الہدی انٹرنيشنل كے اہل سنت پہ اعتراضات كے جوابات حاصل كرنے كے ليے يہ كتاب ڈاون لوڈ كريں
احسن الفتاوي
قرآن و حديث اور فقہ اسلامي كی روشنی ميں مختلف مسائل كے حل كے ليے يہ فتاوي بہت مفيد ہے
جی ہاں فقہ حنفی قرآن و حديث كا نچوڑ ہے
فرقہ اہل حديث كی طرف سے اہلسنت والجماعت كی اسلامی فقہ پہ ہونے والے اعتراضات كے زبردست جوابات كے ليے يہ كتاب بہت مفيد ہے
فتاوی حقانيہ
يہ كتاب جامعہ دارالعلوم اكوڑه خٹک كے 50 سال كے فتاوی كا مجموعہ ہے، جس ميں قرآن و حديث اور فقہ اسلامی كی روشنی ميں مختلف مسائل كا حل موجود ہے
حديث اور اہل حديث،
اس كتاب ميں دلائل دے كر ثابت كيا گيا ہے كہ اہل سنت والجماعت كی نماز قرآن و سنت كے مطابق ہے
معارف القرآن
اس کتاب میں قرآن کی بہت ہی آسان زبان میں تفسیر کی گئی ہے، یہ کتاب ہر گھر میں ضرور ہونی چاہیے، اس کتاب کو ضرور ڈاؤن لوڈ کریں
اطيب الكلام
مولانا سرفراز خان صفدر نے اس كتاب ميں دلائل سے ثابت كيا ہے كہ امام کےپیچھے 5 نمازیں پڑھتے وقت کسی بھی نماز میں کسی قسم كی قراءت نہیں کرنی چاہیئے بلکہ خاموش رہناچاہیئے
مقام حيات
علامہ ڈاكڑ خالد محمود صاحب نے اپنی اس كتاب ميں عقيده حيات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پہ قرآن و صحيح حديث سے زبردست دلائل ديے ہیں
مطالعہ بريلويت
علامہ ڈاكڑ خالد محمود صاحب نے اس كتاب كی 8 جلدوں ميں بريلوی فرقے كے عقائد، عبارات اور اعتراضات كے بارے ميں بڑی وضاحت اور دلائل كے ساتھ بتايا ہے، ياد ركهيں كہ يہ اتنی زبردست كتاب ہے كہ بريلويوں نے اس كتاب پہ پاكستان ميں پابندی لگوا دی ہے
فتاوی محموديہ
قرآن و حديث اور فقہ اسلامی كی روشنی ميں مختلف مسائل كے حل كے ليے يہ فتاوی بہت مفيد ہے، اس ميں ہر مسئلے كا حل حوالے كے ساتھ موجود ہے
فتاوی بينات
جامعہ بنوری ٹاؤن كراچی كے كئی سالوں كے فتاوی جات كو اس كتاب ميں جمع كيا گيا ہے، اس ميں تقليد، فرض نماز، نماز تراويح، بدعت و سنت ميں فرق، روزه، حج، طلاق، خلح اور اسكے علاوه كئی جديد مسائل كا آسان زبان ميں اور مكمل حوالے كے ساتھ حل موجود ہے
نماز كے مسائل كا انسائيکلوپيڈيا
اس كتاب ميں فرض نماز، نفل نماز، نماز جنازه، تراويح، صلاۃ التسبيح اور ہر قسم كی نماز كے تمام مسائل مكمل حوالے كے ساتھ درج ہيں
فتاوی عثمانی
قرآن و حديث اور فقہ اسلامي كی روشنی ميں مختلف مسائل كے حل كے ليے يہ فتاوی بہت مفيد ہے، يہ كتاب ہر گهر ميں ہونی چاہيے
قدیم طرزکا جدید فتنہ
"امیر الجنات كے نام سے مشہور " حکیم طارق محمود چغتائی عبقری رسالہ والےاس شخص کےمتعلق جامعہ اشرفیہ لاہور کےاہل علم کی رائے ہےکہ یہ آدمی ٹھیک نہیں ہےابھی يہ کتابچہ اسکےمتعلق شائع ہوا ہےجس میں اسکی حقیقت بیان کی گئی ہے
آسان ترجمہ قرآن
مفتی تقی عثمانی صاحب نےاس كتاب ميں قرآن كابہت ہی آسان زبان ميں ترجمہ كياہے اورمختصر تفسیربهی کی ہے، اسكی 3 جلديں ہيں، اس کتاب کوضرور ڈاؤن لوڈ کریں اور 03338430534 پر رات 8 بجےسے رات 10 بجےتک كال كركے آپ يہ كتاب منگوا بهی سكتےہيں
تقليد كی شرعی حيثيت
اس كتاب ميں مفتی تقی عثمانی صاحب نے دلائل كے ساتھ ثابت كيا ہے كہ عام مسلمان كے ليے كسی امام كی تقليد كرنا كيوں ضروری ہے
تفسير ابن كثير
يہ قرآن كی سب سے مشہور تفسير ہے اور بہت ہی زبردست ہے، آپ يہ كتاب اور اسكے علاوه تمام اسلامی كتابيں مكتب سروس كے نمبر پہ كال كر كے منگوا بهی سكتے ہيں
احكام ميت
اس كتاب ميں غسل، كفن، جنازه، دفن، ايصال ثواب، بدعات، غلط رسميں، عدت، تركہ غرض انسان كی زندگی كے آخری لمحات سے لےكرعالم برزخ تک كے تمام مراحل كےمتعلق احاديث اور فقہی مسائل نہايت تفصيل و تحقيق سے جمع كيے گئے ہيں
اغلاط عوام
اس كتاب ميں مولانا اشرف علی تهانوی رحمه الله نےعوام ميں پائےجانے والےايسے غلط عقائد و مسائل كے بارے ميں بتايا ہے جنكی شريعت ميں كوئی اصل نہيں
ۡآسان فقہی مسائل
قرآن و حديث اور فقہ اسلامي كی روشنی ميں مختلف مسائل كے حل كے ليے يہ فتاوی بہت مفيد ہے
اديان باطلہ اور صراط مستقيم
اس كتاب ميں مختلف فرقوں جيسے فرقہ بريلوی، فرقہ روافض، فرقہ اسماعيليہ، فرقہ غيرمقلدين اور فرقہ جماعت المسلمين كے بارے ميں قرآن و حديث سے دلائل دئيےگئےہيں
تسكين الصدور
مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ الله نے اپنی اس كتاب ميں عقيده حيات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پہ قرآن و صحيح حديث سے زبردست دلائل ديے ہیں، آپ مكتب سروس كے نمبر 03338430534 پر رات 8 بجےسے رات 10 بجےتک كال كركے يہ كتاب منگوا بهی سكتےہيں
زكوة كے مسائل كا انسائيكو پيڈيا
اس كتاب ميں زكوة كے تمام مسائل مكمل حوالے كےساتھ درج ہيں، يہ كتاب بہت مفيد ہے، يہ كتاب ہر گهر ميں ہونی چاہيے، اس کتاب کوضرور ڈاؤن لوڈ کریں اور 03338430534 پر رات 8 بجےسے رات 10 بجےتک كال كركے آپ يہ كتاب گھر بيٹھے منگوا بهی سكتےہيں
تحفہ دلہا
ازدواجی زندگی خوشگوار اور كامياب گزارنےكے ليے یہ ايک بہترين كتاب ہے، اس کتاب کوضرور ڈاؤن لوڈ کریں اور 03338430534 پر رات 8 بجےسے رات 10 بجےتک كال كركے آپ يہ كتاب ڈاک خرچ سميت صرف 400 روپے ميں گھر بيٹھے منگوا بهی سكتےہيں
احسن الكلام
مولانا سرفراز خان صفدر نے اس كتاب ميں دلائل سے ثابت كيا ہے كہ امام کےپیچھے 5 نمازیں پڑھتے وقت کسی بھی نماز میں کسی قسم كی قراءت نہیں کرنی چاہیئے بلکہ خاموش رہناچاہیئے، اور 03338430534 پر رات 8 بجےسے رات 10 بجےتک كال كركے آپ يہ كتاب ڈاک خرچ سميت صرف 400 روپے ميں گھر بيٹھے منگوا بهی سكتےہيں


To  


No comments:

Post a Comment